حرکت افقی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا، رکوع جیسی حالت میں چلنا، جھکی چال، وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو، سمتی حرکت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا، رکوع جیسی حالت میں چلنا، جھکی چال، وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو، سمتی حرکت۔